واشنگٹن میں وائٹ ہاوس کے سامنے پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے میں امریکا کی مختلف ریاستوں سے پی ٹی آئی کارکنان نے شرکت کی۔ اس موقع پر کارکنان نے عمران خان کے حق میں نعرے لگائے اور پاکستان میں فوری انتخابات کرانے کا مطالبہ کیا۔