تازہ ترین

ملک میں ایک ساتھ الیکشن نہ ہوئے تو بحران آئے گا رانا ثنا اللہ

ملک میں ایک ساتھ الیکشن نہ ہوئے تو بحران آئے گا رانا ثنا اللہ

اہم فیصلوں کیلئے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس جاری ہے۔ جس میں ریاستی عمل داری یقینی بنانے کیلئے اہم فیصلے متوقع ہیں۔ سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں خطاب کر تے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ملک کو سیاسی،انتظامی،عدالتی بحران درپیش ہے،حالات خراب نہیں لیکن خراب کرنیکی کوشش کی جارہی ہیملک میں عدالتی بحران پیداکیاجارہاہے۔ انہوں نے کہا پارلیمنٹ ان3نقاط پربحث کریاوررہنمائی دے۔حکومت،قوم اوراداروں کو3نقاط پررہنمائی کی ضرورت ہے۔ وزیر داخلہ نے کہا پارلیمنٹ کسی بھی اختیارکوبڑھا اور کم کرسکتی ہے،پارلیمنٹ کوآئین میں ترمیم کابھی اختیارہے،ان اداروں کی حدودپارلیمنٹ کی مرہون منت ہے،اداروں کی اپنی حدوداوراختیارہیں،پارلیمنٹ سیافضل کوئی ادارہ نہیں۔ راناثنااللہ نے کہا پاکستان کی افواج دہشتگردی کیخلاف کامیابیاں حاصل کررہی ہے،پاکستان آرمی کیافسران فرنٹ سیلیڈکرتیہیں،کل پاک فوج کیجوانوں نیجام شہادت نوش کیا۔ انہوں نے کہا اہم تعیناتی متنازع بنانے کیلئے وزیرآبادواقعہ استعمال کرنیکی کوشش کی گئی،کہہ رہاتھاراناثنااللہ کوچھپنے کی جگہ نہیں ملے گی،26 نومبرکہاانسانوں کاسمندرلیکرآں گا،سیاسی عدم استحکام تک ملک میں معاشی استحکام نہیں ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے