سا ئنس و ٹیکنالوجی

ٹویٹر رسائی میں صارفین کو مشکلات کا سامنا

ٹویٹر رسائی میں صارفین کو مشکلات کا سامنا

کیلیفورنیا: مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کی سروس تھوڑی دیر متاثر ہونے کے بعد بحال ہوگئی۔ ویب سائٹ ڈان ڈیٹیکٹر کے مطابق رات 7 بجے کے قریب صارفین کو سماجی رابطے کے پلیٹ فارم تک رسائی میں مسائل کا سامنا تھا۔ اس دوران 735 افراد نے پیش آنے والے مسئلے کو رپورٹ کیا۔ تاہم، آدھے گھنٹے کے وقفے میں خرابی کو دور کرتے ہوئے ٹوئٹر سروس کو دوبارہ بحال کر دیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے