پاکستان

چیف جسٹس کی سربراہی میں بینچ کا باربار ٹوٹنا سوالیہ نشان ہے شازیہ مری

چیف جسٹس کی سربراہی میں بینچ کا باربار ٹوٹنا سوالیہ نشان ہے شازیہ مری

وفاقی وزیر اور ترجمان پیپلز پارٹی شازیہ مری کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس کی سربراہی میں بینچ کا باربار ٹوٹنا سوالیہ نشان ہے۔ شازیہ مری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ افسوسناک حقیقت یہ ہےکہ ایک جیسے مقدمات میں انصاف کا پیمانہ مختلف رہا ہے۔ ا±نہوں نے کہا کہ ہمارا آج بھی مو¿قف ہے کہ آئینی معاملات کےلیےعلیحدہ آئینی عدالت کی ضرورت ہے۔ ا±نہوں نے مزید کہا کہ آئین سازی کا اختیار صرف پارلیمنٹ کو حاصل ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے