تجارت

سونے کے عالمی اور مقامی نرخ کم ہوگئے

سونے کے عالمی اور مقامی نرخ کم ہوگئے

کراچی: سونے کے عالمی اور مقامی نرخ میں کمی آئی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 12 ڈالر کی کمی کے بعد 1969 ڈالر کی سطح پر آگئی جس کے اثرات مقامی مارکیٹ پر بھی مرتب ہوئے۔ ملکی سطح پر فی تولہ سونے کی قیمت 400 روپے کم ہو کر208300 روپے اور دس گرام قیمت 343 روپے گھٹ کر 178584 روپے کی سطح پر آگئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے