پاکستان

تصویر میں شاندار بیک گراؤنڈ مریم نواز نے مداح سے کیا پوچھا

تصویر میں شاندار بیک گراؤنڈ، مریم نواز نے مداح سے کیا پوچھا؟

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز سوشل میڈیا پر خوب متحرک رہتی ہیں۔ مریم نواز اکثر اپنے مداحوں کو ان کے پیغامات پر جواب بھی دیتی ہیں۔ گزشتہ روز مریم نواز کے ایک مداح نے اپنے ٹوئٹر اکاونٹ پر مریم نواز کی موبائل میں موجود تصویر شیئر کی۔ تصویر کے ساتھ جاری پیغام میں مداح نے مریم نواز کی تعریف کی اور ان کو خود کا استاد قرار دیا۔ مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے اس مداح (ولی) سے سوال کیا کہ آپ کہاں سے ہیں؟ مریم نواز نے لکھا کہ تصویر میں شاندار بیک گراونڈ ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے