پاکستان

سپریم کورٹ فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن کا اہم مشاورتی اجلاس آج ہوگا

سپریم کورٹ فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن کا اہم مشاورتی اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد: سپریم کورٹ سے انتخابات التوا کیس کا گزشتہ روز فیصلہ آنے کے بعد الیکشن کمیشن کا اہم مشاورتی اجلاس آج ہوگا۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کا اجلاس آج دن 11 بجے الیکشن کمیشن سیکرٹریٹ اسلام آباد میں ہو گا، جس کی صدارت چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کریں گے۔ اجلاس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کاجائزہ لیا جائے گا۔ الیکشن کمیشن سپریم کورٹ احکامات کے مطابق الیکشن کرانے کے لیے لائحہ عمل طے کرے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے