پاکستان

نواز شریف 11 اپریل کو اہلخانہ کے ساتھ جدہ پہنچیں گے

نواز شریف 11 اپریل کو اہلخانہ کے ساتھ جدہ پہنچیں گے

سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف 11 اپریل کو اہل خانہ کے ہمراہ سعودی عرب کے شہر جدہ پہنچیں گے۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف تین دن تک جدہ اور پھر مکہ مکرمہ میں قیام کریں گے۔ مسلم لیگ ن کے قائد 15 اپریل کو مدینہ منورہ میں روضہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر حاضری دیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مریم نواز مسلم لیگی رہنماوں کے ہمراہ لاہور سے جدہ پہنچیں گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے