پاکستان

پنجاب کا انتخابی محاذ کس کے حوالے ، آصف زرداری نے اہم فیصلہ کرلیا

پنجاب کا انتخابی محاذ کس کے حوالے ، آصف زرداری نے اہم فیصلہ کرلیا

سابق صدر آصف زرداری نے پنجاب کا انتخابی محاذ اپنی بہن فریال تالپور کے حوالے کردیا۔ فریال تالپور کی پنجاب میں مسلسل دوسرے روز انتخابی سرگرمیاں جاری ہیں، انہوں نے آج پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کا اجلاس طلب کرلیا۔ زوم میٹنگ میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور مخدوم احمد محمود بھی شریک ہوں گے، پنجاب میں پیپلزپارٹی کے امیدواروں کے نام فریال تالپور فائنل کریں گی۔ پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ سندھ میں بہتر انتخابی کارکردگی فریال تالپور کی پنجاب میں آمد کی وجہ بنی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے