کھیل

ندا ڈار پاکستان ویمن ٹیم کی کپتان مقرر

ندا ڈار پاکستان ویمن ٹیم کی کپتان مقرر

آل رانڈر ندا ڈار کو پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان مقرر کردیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق مارک کولز پاکستان ویمن ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر کیے گئے ہیں۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر سلیم جعفر کو ویمن سلیکشن کمیٹی کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے۔ چیئرمین پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی نے نئی تقرریوں کی منظوری دے دی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے