تازہ ترین

چیف جسٹس بغیر کسی تاخیر کے مستعفی ہو جائیں مولانا فضل الرحمن

چیف جسٹس بغیر کسی تاخیر کے مستعفی ہو جائیں مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ چیف جسٹس نے متنازع فیصلوں سے سپریم کورٹ کو تقسیم کردیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں حکومتی اتحاد پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے جس طرح اپنے متنازعہ فیصلوں سیسپریم کورٹ جیسے معزز اداریکوتقسیم کیا ہے اور اس کو ملک کے سپریم ادارے پارلیمنٹ سیمحاذ آرائی کی پوزیشن پر لاکراس ملک اورریاست کو جس طرح کیبحران میں مبتلاکیا ہے اس کاواحدحل اب ان کا استعفا ہے۔ سربراہ جے یو آئی نے اپنے ٹوئٹر بیان میں مزید کہا کہ چیف جسٹس کو بغیرکسی تاخیرکیاب استعفا دے دینا چاہیے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے