تازہ ترین

چیف جسٹس نے فائزعیسیٰ کے خلاف کیوریٹو ریویو سماعت کیلیے مقرر کردیں

چیف جسٹس نے فائزعیسیٰ کے خلاف کیوریٹو ریویو سماعت کیلیے مقرر کردیں

چیف جسٹس پاکستان نے جسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف کیوریٹو ریویو سماعت کے لیے مقرر کردیں۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال اس کی سماعت کریں گے، حکومت کی جانب سے کیوریٹوریو واپس لینے کی درخواست بھی سماعت کے لیے مقرر کردی گئی ہے۔ چیف جسٹس پاکستان 10 اپریل کو ان چیمبر سماعت کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے