پاکستان

نواز شریف عمرے کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب پہنچ گئے

نواز شریف عمرے کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب پہنچ گئے

سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف عمرے کی ادائیگی کے لئے لندن سے جدہ پہنچ گئے۔ سعودی عرب کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر سیکیورٹی اہلکاروں نے نواز شریف کا استقبال کیا۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف اور مریم نواز رمضان المبارک کا آخری عشرہ مکہ المکرمہ اور مدینہ المنورہ میں اپنے خاندان کے افراد کے ساتھ گزاریں گے۔ دورہ سعودی عرب میں نواز شریف اور مریم نواز شاہی خاندان کے خصوصی مہمان ہوں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے