کھیل

پاکستان نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز کا پہلا میچ آج ہوگا

پاکستان اورنیوزی لینڈ کے درميان سیریزکا پہلا ٹوئنٹی ميچ کھیلا آج کھیلا جائے گا

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں آج پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیوں کے درمیان پانچ میچزکی سیریز کا پہلا ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا۔ پاکستان اورنیوزی لینڈ کی ٹیمں آج آمنیسامنے ہوں گی۔ٹی ٹوئنٹی سیریزکا پہلا میچ آج رات 9 بجے کھیلا جائیگا۔قذافی اسٹیڈیم کے اطراف میں سیکئورٹی کیانتظامات مکمل کر لیے گئے۔ پولیس اوررینجرزکے تازہ دم دستے قذافی اسٹیڈیم کیاطراف میں تعینات کیے گئے ہیں۔قذافی اسٹیڈیم کیداخلی و خارجی راستوں پررینجرز تعینات ہیں۔شائقین کو بھی واک تھروگیٹ سیچیکنگ کے بعد اسٹیڈیم میں داخل ہونے دیا جائیگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے