پاکستان

عید آئندہ ہفتے 22 اپریل کو ہوگی ماہرین فلکیات

عید آئندہ ہفتے 22 اپریل کو ہوگی ماہرین فلکیات

ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ عید آئندہ ہفتے 22 اپریل کو ہوگی۔ جمعرات کو چاند نظر آںے کا امکان نہیں ہے۔ ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ عید کے چاند کی پیدائش 20 اپریل کو سورج گرہن کے دوران ہوگی۔ سورج گرہن پاکستان اور بھارت میں نظر نہیں آئے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے