پاکستان

وزیر اعظم نے دورہ سعودی عرب منسوخ کردیا

وزیر اعظم نے دورہ سعودی عرب منسوخ کردیا

وزیراعظم شہباز شریف نے اہم کیس کی عدالتی سماعت کے باعث سعودی عرب کا دورہ منسوخ کردیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے سپریم کورٹ میں الیکشن کیس کی سماعت کے باعث سعودی عرب کا دورہ منسوخ کیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے کل سعودی عرب روانہ ہونا تھا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی اس دورے کے دوران سعودی عرب میں نواز شریف سے ملاقات بھی ہونا تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے