پاکستان

ٹانک اور ڈی آئی خان میں کارروائی 3 دہشتگرد ہلاک

ٹانک اور ڈی آئی خان میں کارروائی 3 دہشتگرد ہلاک

ٹانک اور ڈیرہ اسماعیل خان (ڈی آئی خان) میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ رپورٹس کے مطابق ہلاک دہشتگردوں میں کمانڈر جبار شاہ عرف شاہ عالم بھی شامل ہیں۔ اس سے قبل سیکیورٹی اداروں نے شمالی وزیرستان کے ضلع میران شاہ میں بھی آپریشن کیا۔ آپریشن میں دہشتگرد کمانڈر مہتاب عرف لالا سمیت 7 دہشتگردوں کو گرفتار کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملزمان سیکیورٹی فورسز اور شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے