پاکستان

محسن نقوی کوعہدے سے ہٹانے کے لیے دائر درخواست کے قابل سماعت ہونے پرفیصلہ محفوظ

محسن نقوی کوعہدے سے ہٹانے کے لیے دائر درخواست کے قابل سماعت ہونے پرفیصلہ محفوظ

نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کوعہدے سے ہٹانے کے لیے دائر درخواست کے قابل سماعت ہونے پرفیصلہ محفوظ کر لیا۔ جسٹس رضاقریشی نیدرخواست پرسماعت کی۔عدالت نے درخواست گزارسے استفسار کیا کہ آپ بار باراس طرح کی درخواست کیوں لیکرآجاتے ہیں ؟عدالت اس طرح کی درخواستوں کی پزیرائی نہیں کرسکتی۔ وکیل درخواست گزارکا کہنا ہے کہ پنجاب میں نگران حکومت کی آئین میں دی گئی معیادختم ہو گئی۔استدعا کی گئی کہ90 دن گزرنے کے بعد نگران حکومت کے تمام احکامات اوراقدامات کو غیرآئینی قراردے۔عدالت نگران وزیراعلی محسن نقوی کو فوری عہدے سے ہٹانے کا حکم دیاجائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے