لاہور: پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ نادیہ جمیل کے والد انتقال کر گئے۔ اداکارہ نے سوشل میڈیا پر اپنے والد کے ساتھ ایک پرانی تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو اس افسوس ناک خبر سے آگاہ کیا کہ ان کے والد اب اس دنیا میں نہیں رہے۔ نادیہ جمیل تصویر کے کیپشن میں لکھا کہ ہم اللہ کے ہیں اور اس کی ہی طرف لوٹتے ہیں، براہ مہربانی میرے والد کے آخری سفر کیلئے دعا کریں۔ یاد رہے کہ اداکارہ کے والد گزشتہ کئی دنوں سے علیل تھے نادیہ نے سوشل میڈیا پر اس سے قبل اپنے والد کی صحت کے بارے میں بتاتے ہوئے مداحوں سے دعاں کی اپیل کی تھی۔
انٹرٹینمنٹ
پاکستان شوبز کی اداکارہ نادیہ جمیل کے والد انتقال کر گئے
- by web desk
- مئی 4, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 1151 Views
- 2 سال ago