بالی ووڈ لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن نے مداحوں کو اپنے گھر (جلسہ) سے دور رہنے کا کیوں کہا تھا؟ امتیابھ بچن کی ممبئی کی رہائشگاہ، جس کا نام انہوں نے جلسہ رکھا ہوا ہے، کی ایک تاریخی تصویر شیئر کی۔ ہفتے کو سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی، یہ بلیک اینڈ وائٹ تصویر 1982 کی ہے، وہ ہر اتوار کو اپنے مداحوں کو جھلک دکھلانے اور ان کا شکریہ ادا کرنے کیلیے گیٹ پر آتے ہیں۔ انہوں نے مداحوں سے کہا کہ 1982 سے ہر اتوار ملاقات کی روایت چلی آرہی ہے، لکین اس اتوار کو وہ ضروی کام کی وجہ سے مداحوں کو اپنی جھلک نہ دکھاسکے۔
انٹرٹینمنٹ
امیتابھ نے مداحوں کو اپنے گھر سے دور رہنے کا کیوں کہا
- by web desk
- مئی 9, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 1124 Views
- 2 سال ago