پاکستان

کور کمانڈر ہاؤس حملے میں پی ٹی آئی قیادت کے ملوث ہونے کا انکشاف

کور کمانڈر ہاؤس حملے میں پی ٹی آئی قیادت کے ملوث ہونے کا انکشاف

لاہور میں کور کمانڈر ہاس پر حملے میں پی ٹی آئی کی لیڈرشپ کے خود ملوث ہونے کے ہوشربا انکشافات ہوئے ہیں۔ اس حوالے سے ثبوت بھی سامنے گئے۔ ویڈیو اور آڈیو میسیجز میں پی ٹی آئی کے لیڈرز اپنے کارکنوں کو جناح ہاس پر اکھٹا ہونے اور پھر اس پر ہونے والے نقصان پر خوشی منا رہے ہیں۔ علی چوہدری اور چوہدری اعجاز کی آڈیو ریکارڈنگ سامنے آگئی جس میں وہ کہہ رہے ہیں ہم نے پورے کور کمانڈر ہاس کو تباہ کر دیا ہے اور انکی داستان ختم کر دی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے