تازہ ترین

آئی ایس پی آر نے ملک میں مارشل لا سے متعلق خبروں کو بے بنیاد قراردیا

آئی ایس پی آر نے ملک میں مارشل لا سے متعلق خبروں کو بے بنیاد قراردیا

راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے ملک میں مارشل لا سے متعلق زیر گردش خبروں کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ مارشل لا کا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا، فوج آرمی چیف کی قیادت میں متحد ہے، پاک فوج میں کسی نے استعفی نہیں دیا، اندرونی اور بیرونی پروپیگنڈوں کے باوجود فوج متحد ہیاور رہے گی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے مزید کہا کہ آرمی چیف سمیت پوری عسکری قیادت کا جمہوریت پر یقین ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے