پاکستان

کراچی، فائرنگ کے واقعات میں 2 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق

کراچی، فائرنگ کے واقعات میں 2 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق

کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں دو خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔گلشن سرجانی میں گاڑی پر فائرنگ سے 2 افراد، ڈیفنس فیز 6 اور بلدیہ میں فائرنگ سے 2 خواتین جاں بحق ہوئیں۔ کراچی: منگھوپیر میں فائرنگ سے جاں بحق شخص کی شناخت کرلی گئی رپورٹس کے مطابق بکرا پیڑی میں تقریب کے دوران فائرنگ میں ایک شخص جاں بحق ہوا جبکہ دیگر علاقوں میں فائرنگ سے 3 افراد زخمی ہوئے۔دوسری جانب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے واٹر پمپ کے علاقے سے اسلحہ برآمد کیا، ملزمان موقع سے فرار ہوگئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے