علاقائی

سرگودھا: سر پر پتھر مار کر قتل کرنے والا سیریل کلر گرفتار

سرگودھا: سر پر پتھر مار کر قتل کرنے والا سیریل کلر گرفتار

سرگودھا کے علاقے 43 شمالی میں کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے سر پر پتھر مار کر قتل کرنے والے سیریل کلر کو گرفتار کرلیا۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) سرگودھا کے مطابق ملزم نے 6 مارچ کو کمپنی باغ ہاکی گرانڈ میں سوئے مسافر کو قتل کیا تھا۔ ڈی پی او نے مزید بتایا کہ ملزم نے 3 سال کے دوران سر پر پتھر مار کر 8 افراد کو قتل کرنے کا اعتراف کیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے