علاقائی

بونیر، دھمکیاں دینے والے ملزم کیخلاف مقدمہ درج نہ ہوسکا

بونیر، دھمکیاں دینے والے ملزم کیخلاف مقدمہ درج نہ ہوسکا

بونیر سے غیر ملکی سرمایہ کاروں کی مشینری چوری ہوگئی، دھمکیاں دینے والے ملزم کے خلاف تاحال مقدمہ درج نہ ہوسکا۔ غیر ملکی کمپنی کے کنٹری ڈائریکٹر نے ملزم کے خلاف کارروائی کے لیے خط لکھ دیا۔ کمپنی کے کنٹری ڈائریکٹر نے آئی جی خیبر پختونخوا، آر پی او، ڈی پی او کو خط لکھا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے