پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار کی والدہ انتقال کر گئیں۔ ذرائع کے مطابق ندا ڈار کی والدہ گزشتہ چند دنوں سے شدید علیل تھیں۔ فیملی ذرائع کے مطابق ندا ڈار کی والدہ کی نماز جنازہ آج بعد نماز عصر ادا کی جائے گی۔