پاکستان

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے سینٹرل ایگزیکٹوکمیٹی کا اجلاس جمعہ کو طلب کرلیا

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے سینٹرل ایگزیکٹوکمیٹی کا اجلاس جمعہ کو طلب کرلیا

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے سینٹرل ایگزیکٹوکمیٹی کا اجلاس جمعہ کو طلب کرلیا۔ سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں ملکی سیاسی صورت حال اور مستقبل کے لائحہ عمل پر بات ہوگی ۔ سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں قومی سلامتی کمیٹی کیاجلاس سے متعلق تبادلہ خیال کیا جائے گا۔سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس 19 مئی جمعہ کو بلاول ہاس کراچی میں ہوگا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے