کھیل

شاہین آفریدی کو انٹرنیشنل کرکٹ کی یاد ستانے لگی

شاہین آفریدی کو انٹرنیشنل کرکٹ کی یاد ستانے لگی

قومی کرکٹ ٹیم کے لیفٹ آرم فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو انٹرنیشنل کرکٹ کی یاد ستانے لگی۔ شاہین آفریدی نے سوشل میڈیا پر اپنی ویڈیو لگائی اور تحریر کیا کہ زیادہ دیر کے لیے کرکٹ سے دور نہیں رہ سکتا۔ ویڈیو میں شاہین آفریدی بولنگ کے ساتھ پاور ہٹنگ کی بھرپور پریکٹس کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ انٹرنیشنل کرکٹ نہ ہونے کے باوجود شاہین آفریدی پریکٹس سیشن کا ناغہ نہیں کرتے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے