تازہ ترین

رحیم یار خان: کچے میں آپریشن، 10 ڈاکو ہلاک، 46 گرفتار

رحیم یار خان: کچے میں آپریشن، 10 ڈاکو ہلاک، 46 گرفتار

رحیم یار خان میں کچے کے ڈاکوں کے خلاف پولیس کا آپریشن 42 ویں روز میں داخل ہو گیا۔ پنجاب پولیس کے ترجمان نے کہا ہے کہ اب تک 10 ڈاکو ہلاک، 46 گرفتار اور 18 سرینڈر کر چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آپریشن کے دوران 9 مغویوں کو بھی بازیاب کرایا گیا ہے، پولیس کی ایک نفری علاقہ کچہ مورو میں داخل ہو گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے