تجارت

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2700 روپے کا بڑا اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2700 روپے کا بڑا اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 2700 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 2 لاکھ 35 ہزار روپے ہوگیا۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھا 2315 روپے اضافے سے 2 لاکھ ایک ہزار 732 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ عالمی صرافہ بازار میں سونے کا بھا 13 ڈالر اضافے سے 1977 ڈالر فی اونس ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے