پاکستان

جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس: خدیجہ شاہ کو گرفتار کر لیا گیا

جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس: خدیجہ شاہ کو گرفتار کر لیا گیا

جناح ہاس میں توڑ پھوڑ اور جلا گھیراو کے کیس میں مطلوب پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سپورٹر خدیجہ شاہ کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق خدیجہ شاہ سابق وزیر خزانہ سلمان شاہ کی صاحبزادی ہیں۔ پولیس کے مطابق خدیجہ شاہ جناح ہاس میں توڑ پھوڑ اور جلا گھیراو کے کیس میں مطلوب تھیں۔ خدیجہ شاہ امریکی شہری ہیں اور انہوں نے کئی آڈیو پیغامات چھوڑے تھے جن میں انہوں نے کہا کہ وہ بے قصور ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے