تجارت

ہماری ٹیم نے آئی ایم ایف پروگرام کے حوالے سے کام مکمل کرلیا، اسحاق ڈار

ہماری ٹیم نے آئی ایم ایف پروگرام کے حوالے سے کام مکمل کرلیا، اسحاق ڈار

اسلام آباد: وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ہماری ٹیم نے آئی ایم ایف پروگرام کے حوالے سے کام مکمل کرلیا ہے۔ ایف بی آر ہیڈکوارٹر میں منعقدہ تقریب سیخطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف پروگرام مکمل ہوجائے، 30جون تک آئی ایم ایف پروگرام ختم ہوجائیگا، امید ہیموجودہ صورتحال سیبھی ڈیل کریں گے، پاکستان ڈیفالٹ نہیں کریگا۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے مزید کہا کہ پاکستان چیلنجزسیگزرہا ہے2017میں پاکستان دنیا کی24ویں بڑی معیشت تھااوراب پاکستان47ویں نمبرپرچلا گیاہیہماری معیشت تیزی سیبہتری کی جانب گامزن ہے، ہم نیمل کرپاکستان کودوبارہ24 ویں معیشت بناناہے۔ انہوں نیکہا چینی بینکوں نے دو ارب ڈالرہمیں واپس کردیئیاورہم نیساڑھے پانچ ارب ڈالرکمرشل بینکوں کوواپس کئے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف نظرثانی بہت پہلے ہوجانی چاہییتھی ہماری ٹیم نے آئی ایم ایف پروگرام کے حوالے سے کام مکمل کرلیا ہے کوشش کررہیہیں آئی ایم ایف پروگرام مکمل ہوجائے30جون تک آئی ایم ایف پروگرام ختم ہوجائیگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے