علاقائی

ٹنڈو آدم، ٹک ٹاک بناتے ہوئے دو نوجوان نہر میں ڈوب گئے

ٹنڈو آدم، ٹک ٹاک بناتے ہوئے دو نوجوان نہر میں ڈوب گئے

ضلع سانگھڑ کے علاقے ٹنڈو آدم میں ٹک ٹاک بناتے ہوئے دو نوجوان نہر میں ڈوب گئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ ٹنڈو آدم برانچ نہر میں بدھ کی شام پیش آیا۔ دو گھنٹے کی کوشش کے باوجود ڈوبنے والے نوجوانوں کو تلاش نہیں کیا جاسکا۔ اندھیرا ہوجانے کے باعث تلاش موخر کردی گئی، ڈوبنے والے دونوں نوجوانوں کی شناخت نہیں ہوسکی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے