دنیا

کیپٹل ہل حملہ، سرغنہ کو 18 سال قید کی سزا

کیپٹل ہل حملہ، سرغنہ کو 18 سال قید کی سزا

امریکا کے کیپٹل ہل حملے کے سرغنہ کو بغاوت کی سازش میں اٹھارہ سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق اسٹیورٹ رہوڈز امریکا کی دائیں بازو کی تنظیم اوتھ کیپرز ملیشیا کا بانی ہے۔ تنظیم کے ارکان پر مسلح بغاوت کی منصوبہ بندی اور سیکیورٹی اداروں پر حملے کے الزامات ہیں۔ پولیس کے مطابق چھ جنوری دو ہزار اکیس کو کیپیٹل ہل پر حملے کے الزام میں ایک ہزار افراد کو گرفتار کیا گیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے