انٹرٹینمنٹ

گلوکارراحت فتح علی خان کا پاکستانی عوام کے نام خصوصی پیغام

گلوکارراحت فتح علی خان کا پاکستانی عوام کے نام خصوصی پیغام

پاکستان کے معروف گلوکارراحت فتح علی خان کا وطن عزیزکے عوام کے نام خصوصی پیغام کیا ہے۔ اپنے پیغام میں راحت فتح علی خان نے کہا کہ ہمیں پاک فوج کے احسانات کو نہیں بھولنا چاہیے، ہمیں ان کی قدر کرنی چاہیے۔ انہوں نے عوام سے سوال کیا کہ جو قربانیاں پاک فوج کے جوانوں نے دی ہیں کیا ہم سویلین دے سکتے ہیں؟ فوج کا دشمن پاکستان کا دشمن ہے اور ہمیں یہ سمجھنے کی ضرورت ہے ۔ راحت فتح علی خان نیمشہور نغمہ اے وطن کے سجیلے جوانوں گاکرشہدائے پاک افواج کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے