پاکستان

گیدڑکا امتحان آیا توامریکا کے پاؤں پکڑ لیے، مریم نواز کی عمران خان پر تنقید

گیدڑکا امتحان آیا توامریکا کے پاؤں پکڑ لیے، مریم نواز کی عمران خان پر تنقید

پاکستان مسلم لیگ کی چیف آرگنائزرمریم نوازنے کہا ہے کہ عمران خان کہتارہاامریکی سازش ہوگئی، ہم غلامی نہیں چاہتے حقیقی آزادی چاہتے ہیں،کہتاہیایک بیان دیدوکیونکہ امریکا بیان دیتاہے توپاکستان میں ہلچل مچ جاتی ہے،دوسری طرف گیدڑکاامتحان آیا تو امریکاکیپاوں پکڑیلیے۔ یوم تکبیر کے سلسلے میں لاہور کیلبرٹی چوک میںجلسیسیخطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ قوم کو25واں یوم تکبیربہت بہت مبارک ہو،نوازشریف، ذوالفقاربھٹوشہید،سائنسدانوں ، انجینئرزکوسلام،یوم تکبیرکوپایہ تکمیل تک پہنچانیوالے تمام لوگوں کوسلام،قوم نیمتحدہو کرمشکلات کاسامناکیالیکن ملک کوناقابل تسخیربنادیا،ایٹمی اثاثوں کی حفاظت کرنیوالی پاک فوج کوسلام۔ انہوں نے کہا کہ ایٹمی دھماکینہ کرنیکیلئیامریکاسمیت دنیاسینوازشریف پردباوتھا،ان کوڈرایاگیاکہ ایٹمی دھماکیکیبعدپابندیاں لگ جائیں گی،نوازشریف نیامریکا اوردنیاکادباو برداشت کیا،پابندیوں کی پرواہ نہیں کی،اورسفارتی مہارت سیعالمی پابندیوں کامقابلہ کیا اورایٹمی دھماکیکییاورملکی دفاع ناقابل تسخیربنادیا،نوازشریف نیپاکستان کاپرچم جھکنے نہیں دیا ۔ لیگی نائب صدر نے کہا کہ گوادرسیکراچی،مشرق سیمغرب تک نوازشریف کیمنصوبے نظرآئیں گے،3ادھوریادوارکامقابلہ75سالہ تاریخ سیکرلو،ان ادوارمیں نوازشریف کوکوئی مدت پوری نہیں کرنیدی گئی،نوازشریف کیتاریخی منصوبیتاریخ سینکال دوتوپیچھے کھنڈرات بچتے ہیں،انہوں نیملک کوبھی سنبھالا،معیشت اورقوم کوبھی سنبھالا،اسے کہتے ہیں لیڈرشپ۔ انہوں نے کہا کہ موٹرویز،اورنج لائن،میٹروبس،14ہزارمیگاواٹ بجلی کیکارخانینوازنے لگائے،پاکستان کیدفاع سیترقی اورخوشحالی تک قوم کوایک ہی نام نظرآتاہے،ملک بنانے والے کودنیا یادرکھتی ہے،ملک جلانیوالیکوکوئی یادنہیں رکھتا،آج بھی نوازشریف کے ساتھی سیسہ پلائی دیوارکی طرح ساتھ کھڑیہیں،دوسری طرف سب کچھ منٹوں میں بہہ گیا قوموں پرمشکل وقت آتیہیں،لیڈرقوم کیسامنیڈھال بن کرکھڑاہوتاہے۔ چیف آرگنائزرمسلم لیگ ن نے کہا کہ بل کلٹن نوازشریف کوکہتاتھا5ارب ڈالرلیلوایٹمی دھماکے نہ کرو،نوازشریف نیکہامیں قوم اورمٹی سیوفا کروں گا،ڈالراپنیپاس رکھو،کلنٹن نیخودکہانوازشریف نیکھل کرکہامیں کسی دباومیں نہیں آوں گا،28مئی1998کیوقت بزدل قیادت کررہاہوتاتومنہ پربالٹی ڈال کرچھپ جاتا،بہادرقوموں کی قیادت بہادرلیڈرشپ کرتی ہے۔ مریم نوازنیکہا کہ عمران خان کہتارہاامریکی سازش ہوگئی،ہم غلامی نہیں چاہتے حقیقی آزادی چاہتیہیں،کہتاہیایک بیان دیدوکیونکہ امریکابیان دیتاہیتوپاکستان میں ہلچل مچ جاتی ہے، دوسری طرف گیدڑکاامتحان آیا تو امریکاکیپاوں پکڑیلیے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے