تجارت

ایک ہفتے کے دوران زرمبادلہ ذخائر10 کروڑ 20لاکھ ڈالر کم ہوگئے

ایک ہفتے کے دوران زرمبادلہ ذخائر10 کروڑ 20لاکھ ڈالر کم ہوگئے

کراچی: زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں گزشتہ ہفتہ کے دوران 10کروڑ20لاکھ ڈالر کی کمی واقع ہوئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق گزشتہ ہفتے کید وران 10کروڑ20لاکھ ڈالر کی کمی سے زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 4ارب 9کروڑ7لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے۔ مرکزی بینک کے مطابق ہفتہ رفتہ میں کمرشل بینکوں کے ذخائر 5ارب 42کروڑ23لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے، جبکہ مجموعی ذخائر کی مالیت 9ارب 51 کروڑ30لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے