پاکستان

وزیراعظم دو روزہ سرکاری دورے پر ترکیے پہنچ گئے

وزیراعظم دو روزہ سرکاری دورے پر ترکیے پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ سرکاری دورے پر ترکیے پہنچ گئے۔ انقرہ ایئرپورٹ پر ترک وزارتِ خارجہ کیاعلی حکام، پاکستانی سفیر اور سفارتی حکام نے ان کا استقبال کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف اپنے دورہ ترکیہ میں صدر رجب طیب اردوان کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں گے۔ وہ ترکیے میں سرمایہ کاروں اور بزنس کمیونٹی سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے