ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری کے سینیئر اداکار نصیر الدین شاہ نے فلم ایوارڈز کو بے معنی قرار دے دیا۔ نصیرالدین شاہ کا کہنا ہے کہ وہ کبھی ایوارڈز وصول کرنے نہیں جاتے کیونکہ ان کے لئے ان ایوارڈز کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔ اداکار نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ وہ فلمی ایوارڈز کو واش روم کے ہینڈل کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔
انٹرٹینمنٹ
فلم ایوارڈز کو واش روم کے ہینڈل کے طور پر استعمال کرتا ہوں، نصیر الدین شاہ
- by web desk
- جون 5, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 1034 Views
- 2 سال ago