تجارت

ڈالر کی قیمت میں اضافہ

ڈالر کی قیمت میں اضافہ

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں آج (منگل کو) کاروبار کے آغاز پر ڈالر 31 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 286 روپے 50 پیسے کا ہوگیا۔ انٹربینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر گزشتہ روز 286 روپے 19 پیسے پر بند ہوا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے