لاہور ، اسلام آباد اور پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.2 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلے سے ابھی تک کسی نقصان کی اطلاعات نہیں ہیں۔ زلزلے کے جھٹکے ترنول، شیخوپورہ، مریدکے، فیروزوالہ، پھول نگر، کالاشاہ کاکو، آزاد کشمیر کے علاقوں کوٹلی، راولاکوٹ ، باغ میں بھی محسوس کیے گئے ہیں۔
جھٹکوں کے باعث لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔
پاکستان
اسلام آباد ، لاہور اور پشاور سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکےے شدید جھٹکے
- by web desk
- جون 13, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 1082 Views
- 2 سال ago