پاکستان

فردوس عاشق اعوان پاکستان استحکام پارٹی کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مقرر

فردوس عاشق اعوان پاکستان استحکام پارٹی کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مقرر

فر دوس عاشق اعوان کو پاکستان استحکام پا رٹی میں مر کزی سیکر ٹری اطلاعات کا عہدہ مل گیا ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر ٹو ئٹ کر تے ہو ئے جہا نگیر ترین نے کہا کہ انہیں یہ اعلان کر تے ہو ئے خو شی محسو س ہو رہی ہے کہ فر دو س عا شق اعوان کو پا کستان استحکا م پا رٹی کا مر کزی سیکر ٹری اطلاعات مقرر کر دیا گیا ہے ۔ یا د رہے کہ اس سے قبل عبدالعلیم خان کو استحکام پاکستان پارٹی کا صدر مقرر کیا گیا تھا ۔ جہا نگیر ترین کے مطابق عا مر کیا نی استحکام پاکستان پارٹی کے سیکر ٹری جنرل ،عو ن چو ہدری ایڈیشنل سیکر ٹری جنر ل اور پا رٹی کے تر جمان ہو ںگے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے