پاکستان

اقتدارجانے پرنوازشریف نے کبھی امریکا سے مدد نہیں مانگی، مریم نواز

اقتدارجانے پرنوازشریف نے کبھی امریکا سے مدد نہیں مانگی، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزرنے کہا ہے کہ اقتدارجانے پرنوازشریف نے کبھی امریکا سے مددنہیں مانگی،جوایماند داری کیبھاشن دیتاتھاوہ کرپشن میں لتھڑاپڑاہے، نواز شریف کے9 سال نکال دیں توکھنڈرات کیعلاوہ کچھ نہیں بچتا۔ اسلام آباد میں مسلم لیگ ن کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ نوازشریف یہاں بیٹھے ہرشخص کے دل میں بستیہیں،آپ سب کا بہت بہت شکریہ کہ آپ نے اپنی سرپرستی سے نوازا،تمام منتخب اراکین کودل کی گہرائیوں سیمبارکبادپیش کرتی ہوں،شہبازشریف کو بھی خراج تحسین پیش کرتی ہوں۔ انہوں نیکہا کہ شہبازشریف کو لٹا پٹا پاکستان ملا،شہبازشریف،اسحاق ڈارنیمشکلات کے باوجود ملک کوچلاکردکھایا،اورمشکل حالات میں اتحادی حکومت کوچلایا،شہبازشریف خراج تحسین اوراسحاق ڈارتعریف کیمستحق ہیں،نوازشریف کے9سال نکال دیں توکھنڈرات کیعلاوہ کچھ نہیں بچتا۔ چیف آرگنائزرمسلم لیگ ن نے کہاکہ ن لیگ نیمشکل ترین مسائل،انتقام کیباوجودصبرکادامن نہیں چھوڑا،نوازشریف کو اٹک قلع کیزندانوں میں پھینکاگیا،لیکن انہوں نیکسی کوگھرجلانے اورشہداکی یادگاروں کوجلانیکانہیں کہا،ملک کوبنانیوالے ہاتھ کبھی ملک نہیں توڑسکتے، نوازشریف غیراخلاقی زبان بولناتودور کسی کا نام لیناپسند نہیں کرتے۔ چیئرمین تحریک انصاف پر تنقید کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ جو ایمانداری کیبھاشن دیتا تھا وہ کرپشن میں لتھڑاپڑاہے،عوام نے لیڈرکیروپ میں گیڈردیکھ لیے،شہدا کسی اداریکے نہیں بلکہ پوری قوم کیہوتیہیں،جس جہازپربیٹھ کرآئی تھی وہ جماعت اسی جہازپرواپس چلی گئی،امیدہیبھیانک جرم کرنیوالیانجام کوپہنچیں گے۔ انہوں نے کہا کہ نوازشریف بیٹی کولیکرجیل چلیگئے،لیکن کارکنان پرآنچ نہیں آنیدی،سینہ تان کر مشکلات کا سامناکیا،نوازشریف کو مٹانیوالے کئی آئے اور کئی چلے گئے،دھمکانے اورتبدیلیاں لانیوالیجہاں سیآئیوہیں واپس چلیگئے،نوازشریف پوری آب وتاب کیساتھ سیاست کیمیدان میں چمک رہاہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ مشکل وقت میں کوئی کارکن اوررہنماپارٹی چھوڑکرنہیں گیا،مشکل وقت آیاتوپارٹی نوازشریف کیساتھ کھڑی ہوگئی،نوازشریف نیذاتی مفاد پر کبھی ملکی مفاد کو ترجیح نہیں دی،دوسروں ملکوں کیسینیٹرزکوکہاجاتاہیکہ میرے لییبیان دیدو،نوازشریف نییہ کبھی نہیں کہاکہ اقتدارسیچلاگیاتوامریکاکوآوازیں دوں،ہماری پارٹی پرمشکلات آئیں لیکن بہادری سیمسائل کاسامناکیا،کوئی یہ نہیں کہہ سکتانوازشریف نیکبھی جلاوگھیراوکی ترغیب دی ہو۔ مریم نوازنے کہاکہ الیکشن میں قیادت نوازشریف خود کریں گے،اب الیکشن زیادہ دور کی بات نہیں،امیدکرتیہیں اس سال الیکشن کا مرحلہ آئیگا،مسلم لیگ ن کوگلی کیلیول تک فعال کریں،عہدوں کو کارکردگی کیساتھ منسلک کیاجائے،میرٹ کوفروغ ملناچاہیے،جماعت میرٹ کوفوقیت دے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے