علاقائی

لوئر کرم، لاپتا نوجوان کی لاش برآمد

لوئر کرم، لاپتا نوجوان کی لاش برآمد

لوئر کرم سے لاپتا نوجوان کی لاش قریبی پہاڑی سے مل گئی۔ پولیس کے مطابق نوجوان کو گزشتہ روز اغوا کیا گیا تھا، نوجوان کی لاش ملنے پر چچا نے صدمے میں خودکشی کرلی۔ نوجوان کے دوسرے چچا نے چاقو مارکر خود کو زخمی کرلیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے