علاقائی

سوات میں چیئر لفٹ سے ماں بیٹا دریائے سوات میں گرگئے

سوات میں چیئر لفٹ سے ماں بیٹا دریائے سوات میں گرگئے

سوات کے علاقے مانکیال میں چیئر لفٹ سے ماں بیٹا دریائے سوات میں گرگئے۔ پولیس کے مطابق سوات کے علاقے مانکیال میں چیئر لفٹ میں کل 4 افراد سوار تھے، جن میں سے ماں اور 4 سالہ بچہ دریائے سوات میں گرگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون اور بچے کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے