دنیا

قومی استحکام برقرار رکھنے میں روس کی حمایت کرتے ہیں، چین

قومی استحکام برقرار رکھنے میں روس کی حمایت کرتے ہیں، چین

روس میں نجی فوجی ملیشیا کی مسلح بغاوت کی کوشش اور وہاں کی صورتحال پر چین نے کہا کہ روس میں قومی استحکام کی چین حمایت کرتا ہے۔ بیجنگ سے چینی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ چین قومی استحکام برقرار رکھنے میں روس کی حمایت کرتا ہے۔ چینی وزارت خارجہ نے مزید کہا کہ روس میں حالیہ کشیدگی روس کا اندرونی معاملہ ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے