پاکستان

وزیر خارجہ بلاول بھٹو امریکا پہنچ گئے

وزیر خارجہ بلاول بھٹو امریکا پہنچ گئے

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نجی دورے پر امریکا پہنچ گئے ہیں۔‌ذارئع کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری تین دن تک امریکا میں قیام کریں گے۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو جاپان کا دورہ مکمل کرکے امریکا پہنچے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے