پاکستان

گوادر: ڈیزل سےبھراٹرک الٹنے کے بعد جل گیا، 3 افراد جاں بحق

گوادر: ڈیزل سےبھراٹرک الٹنے کے بعد جل گیا، 3 افراد جاں بحق

بلوچستان کے ضلع گوادر میں مکران کوسٹل ہائی وے پر علاقہ بسول کے قریب ڈیزل سے بھرا ٹرک الٹ گیا۔‌پولیس کے مطابق ٹرک میں آگ لگنے سے 3 افراد جھلس کر جاں بحق ہو گئے۔‌پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے کے باعث مکران کوسٹل ہائی وے پر ٹریفک کی آمد و رفت معطل ہو گئی۔ جاں بحق افراد کی لاشوں کو جلے ہوئے ٹرک سے نکال کر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے