دنیا

پاکستان کیلئے خطرہ بننے کی کسی کو اجازت نہیں دینگے، طالبان ترجمان

پاکستان کیلئے خطرہ بننے کی کسی کو اجازت نہیں دینگے، طالبان ترجمان

طالبان ترجمان ذبیح اللّٰہ مجاہد نے کہا ہے کہ افغان سر زمین سے پاکستان کیلئےخطرہ بننے کی کسی کو اجازت نہ دینے کے پابند ہیں۔‌ذبیح اللّٰہ مجاہد نے اپنے بیان میں کہا کہ وزیرستان کے مہاجرین جو تنازعات کی وجہ سے افغانستان میں داخل ہوئے ہیں، انہیں منتقل کیا جائے گا۔‌ طالبان ترجمان کا کہنا ہے کہ ان افراد کی منتقلی پاکستان کو افغانستان سے خطرات کے تحفظ کی یقین دہانی کےطور پر کی جائےگی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے