پاکستان

پرویز خٹک کا نئی سیاسی جماعت بنانے کا فیصلہ، اسلام آباد، پشاور میں ملاقاتیں

پرویز خٹک کا نئی سیاسی جماعت بنانے کا فیصلہ، اسلام آباد، پشاور میں ملاقاتیں

سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چھوڑنے کے بعد نئی سیاسی جماعت بنانے کا فیصلہ کرلیا۔‌ذرائع کے مطابق نئی سیاسی جماعت کی تشکیل سے متعلق پرویز خٹک کی ملاقاتوں کا پہلا راؤنڈ اسلام آباد میں مکمل کرلیا گیا۔‌ذرائع کے مطابق سابق وزیر دفاع کا اپنی سیاسی جماعت کے حوالے سے ارکان قومی اور صوبائی اسمبلی سے ملاقاتوں کا دوسرا راؤنڈ پشاور میں جاری ہے۔‌ذرائع کے مطابق پرویز خٹک کی پارٹی میں ارکان قومی و صوبائی کے بڑے بڑے نام شامل ہوں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے